ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری تیسویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گا۔
میچ سہ پہر سوا تین بجے شروع ہوگا۔