Friday, 26 April 2024, 08:13:44 pm
وزیرمنصوبہ بندی کا اعلیٰ تعلیمی اداروں میں جدید تدریسی طریقوں کی ضرورت پر زور
May 21, 2022

منصوبہ بندی کے وزیر پروفیسر احسن اقبال نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں جدید تدریسی طریقوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

گورنمنٹ کالج لاہور کے دورے میں انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی کا ان کا دورہ ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔