Wednesday, 08 May 2024, 08:19:19 pm
شمالی کوریانے جاپان پردرمیانی فاصلے تک مار کرنے والامیزائل فائرکردیا
October 04, 2022

شمالی کوریانے آج جاپان کے اوپردرمیانی فاصلے تک مار کرنے والامیزائل فائرکیاہے جس کے باعث جاپان نے فوری طورپراپنامیزائل الرٹ سسٹم فعال کردیاہے اورلوگوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل ہونے کاحکم دیاہے۔ادھرجنوبی کوریاکے صدر Yoon Suk-Yeolنے شمالی کوریا کے اقدام کواشتعال انگیزی اور اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی قراردیاہے۔