Sunday, 19 May 2024, 07:57:53 pm
روس اور یوکرین کی درمیانی سرحد پر فضائی حملے میں7افراد ہلاک،35زخمی
May 07, 2024

روس اوریوکرین کی درمیانی سرحدپرBel Gorodکے علاقے میں ایک فضائی حملے میں سات افرادہلاک اورپینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔

روس نے یوکرینی فوج پرحملے کاالزام عائد کیاہے۔