Friday, 03 January 2025, 08:53:13 am
 
نائب وزیراعظم نے ہوا بازی کو ایک منافع بخش صنعت بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کی
December 31, 2024

نائب وزیراعظم اسحق ڈا ر نے ہوا بازی کو ایک منافع بخش صنعت بنانے اور مسافروں کو معیاری خدمات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ ہدایات اسلام آباد میں ہوائی اڈوں کو آئوٹ سورس کرنے اور ہوا بازی کی صنعت کی ترقی کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔