Saturday, 27 April 2024, 04:25:07 am
حکومت ٹیکنالوجی کی منتقلی کےلئے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہے، عبد الرزاق داؤد
May 31, 2020

فائل فوٹو

     تجارت اور سرمایہ کاری کے مشیر عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ حکومت  غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری راغب کرنے اور ملک میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کےلئے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہے۔

اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خصوصی اقتصادی زونز میں ابتدائی طور پر صنعت کاری پرتوجہ مرکوز کی جارہی ہے جس  سے برآمدات  میں اضافہ،درآمدات میں کمی ،ٹیکنالوجیز کی منتقلی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے جو حکومت کے بنیادی اہداف ہیں۔

مشیر تجارت نے کہا کہ صرف ان اقتصادی زونز کو  خصوصی درجہ دیا جاتا ہے جو  برآمدات بڑھانے اور درآمدات میں کمی کے حوالے سے کامیاب ہوں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.