قازقستان کے شہر الماتے میں ایک ہاسٹل میں آتشزدگی سے 13 افراد جل کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایمرجنسی سروسز نے کہاکہ ہاسٹل میں 72 افراد رہائش پذیر تھے جن میں سے 59 کو بحفاظت نکال لیاگیا۔