Saturday, 27 April 2024, 09:41:07 am
اقوام متحدہ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
June 30, 2020

اقوام متحدہ نے کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پاکستان، عوام اورمتاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.