Friday, 29 March 2024, 10:37:14 am
سعودی عرب اورامریکہ کا سوڈان متحارب گروپوں کے درمیان جنگ بندی کی مدت میں پانچ روزکی توسیع کااعلان
May 30, 2023

سعودی عرب اورامریکہ نے سوڈان کے متحارب گروپوں کے درمیان جنگ بندی کی مدت میں پانچ روزکی توسیع کااعلان کیاہے۔دونوں ملکوں کاکہناہے کہ سوڈان کی فوج اورنیم فوجی دستوں میں عارضی جنگ بندی کامقصد متاثرہ علاقوں میںانسانی امدادی سرگرمیوں کے لئے رسائی دیناہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ نے ان خدشات کااظہارکیاہے کہ اکتوبرتک دس لاکھ افرادسوڈان سے نقل مکانی کرجائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.