نیٹونے کوسوومیں مظاہرین کی طرف سے حملوں کی مذمت کی ہے جن میں اس کے امن فوجی دستے کے پچیس اہلکارزخمی ہوگئے۔پولیس اورنیٹوفوجیوں کی سرب مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔