Friday, 29 March 2024, 02:54:01 pm
چین نے شینزو16خلائی جہاز اپنے خلائی اسٹیشن میں بھیج دیا، تین نئے خلا باز سوار ہیں
May 30, 2023

چین نے شینزو16 خلائی جہاز اپنے خلائی اسٹیشن میں بھیجا ہے جس میں تین نئے خلا باز سوار ہیں۔خلائی جہاز آج صحرائے گوبی میں Jiuquan لانچ سنٹر سے لانگ مارچ ٹو ایف راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا۔عملے کے ارکان اس وقت تیان گانگ اسٹیشن میں موجود تین خلا بازوں کی جگہ لیں گے جو اپنا چھ ماہ کا مشن مکمل کرنے کیبعد زمین پر واپس لوٹیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.