Friday, 19 April 2024, 06:20:20 am
ایران دوطرفہ مسائل سفارتی ذرائع سے حل کرے :افغان عبوری حکومت
May 30, 2023

افغانستان کی عبوری حکومت نے ایران پرزوردیاہے کہ دوطرفہ مسائل سفارتی ذرائع سے حل کئے جائیں۔خارجہ امورکی وزارت کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمدنے عرب نیوزکوبتایا کہ افغانستان اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.