Saturday, 27 April 2024, 06:32:58 am
ملک بھر سے لوگوں نے ریڈیو پاکستان کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن کو سراہا
March 30, 2023

ملک بھر سے لوگوں نے ریڈیو پاکستان کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ’’پیغام رمضان‘‘ کو سراہا ہے جو براڈ کاسٹنگ کے جدید رجحانات سے ہم آہنگ ہے۔

ٹرانسمیشن کے دوران روزانہ سامعین کی طرف سے سینکڑوں ٹیلی فون کالیں موصول ہو رہی ہیں۔سامعین شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک فون نمبر 051-9208940 پر کال کر کے براہِ راست ٹرانسمیشن میں شرکت کر سکتے ہیں۔یہ خصوصی ٹرانسمیشن ریڈیو پاکستان پوڈ کاسٹ سمیت ریڈیو کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.