فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر آج(بدھ) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک خصوصی اجلاس ہوگا۔
اجلاس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی پاسداری کے بارے میں کمیٹی عالمی برادری سے غزہ میں حالیہ صورتحال پر توجہ مرکوز کرنے کا مطالبہ کرے گی۔