Friday, 29 March 2024, 04:35:05 am
ایران کامستقبل قریب میں ہائپرسانک میزائل تجربے کا اعلان
May 29, 2023

فائل فوٹو

ایران نے مستقبل قریب میں ایک ہائپر سانک میزائل کے تجربے کا اعلان کیا ہے ۔

اسلامی پاسدران انقلاب کور کے ایروسپیس کے سربراہ امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ مذکورہ میزائل نے تمام ٹیسٹ پاس کرلیئے اور جلد اس کی نقاب کشائی کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ یہ نیا میزائل تمام میزائل دفاعی نظاموں سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.