Saturday, 27 April 2024, 01:44:57 pm
ایس آئی ایف سی کے زراعت اورشعبہ حیوانات کوجدیدخطوط پراستوارکرنے کیلئے اہم اقدامات
March 29, 2024

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) ملک میں زراعت اور شعبہ حیوانات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے گرین کارپوریٹ initiativeاور گرین لائیو سٹاک initiative کے ذریعے اہم اقدامات کر رہی ہے۔

ان اقدامات کا مقصد زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے پیداوار میں اضافہ کرنا ہے جو پاکستان میں تحفظ خوراک کے لیے ناگزیر ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.