Thursday, 02 May 2024, 02:45:50 am
سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کا فضائی حملوں میں 510 حوثی باغی ہلاک کرنے کا دعویٰ
October 28, 2021

سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنوبی شہر Marib کے گرد فضائی حملوں میں510حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق باغیوں کی تیرہ فوجی گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں اور تازہ بمباریMarib کے علاقوںAl Jawbah اور Al Kassara میں کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.