Sunday, 28 April 2024, 09:28:53 pm
سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس67ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
March 28, 2024

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

ہنڈرڈ انڈیکس کاروبار کے آغاز میں سڑسٹھ ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں اس مثبت رجحان کو اقتصادی ماہرین نے قومی معیشت کیلئے خوش آئند قرار دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.