Saturday, 27 April 2024, 05:15:16 pm
پاکستان آلودگی کے چیلنجزسے نمٹنے کیلئےشہروں سےپلاسٹک کی باقیات کاصفایاکرے گا،منیراکرم
March 28, 2024

پاکستان نے پلاسٹک کی آلودگی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے لونگ انڈس اقدام کے پورے لائحہ عمل کے تحت دریائے سندھ کے کنارے پر آباد شہروں سے پلاسٹک کی باقیات کا مکمل طور پر صفایا کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی کی ہے۔

 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان شہروں میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، حیدر آباد، ملتان، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔

 سفیر منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان نے ہنگامی طور پر باقیات سے نمٹنے کے چیلنج پر عملدرآمد کےلئے اس حوالے سے 2022 میں قومی پالیسی تشکیل دی تھی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.