وزیراعظم شہبازشریف نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔