مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیرکی خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا:
جیسے آپکے دل میں ہندوستان ہے ویسے کشمیریوں کے دل میں پاکستان ہے، یہ سچ ہے، ہم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں۔
خاتون نے کہا کہ پاکستانی ہمارے بھائی ہیں۔
خاتون کی بات سن کر بھارتی ہندو بول پڑا کہ یہ سوچ کی لڑائی ہے۔مقبوضہ وادی کشمیر کی خاتون نے ثابت کر دیا کہ دو قومی نظریہ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی اساس ہے۔