Sunday, 19 May 2024, 01:23:48 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا
September 26, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب اور گلگت بلتستان میں شام اور رات کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورمظفر آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور پچیسکراچی چھبیسپشاور بیسکوئٹہ تیرہگلگت بارہاور مری چودہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر،جموں، شوپیاں، بارہ مولہ ، پلوامہ، اننت ناگ میں موسم جزوی طور پر ابر آلوداور خشک رہے گا جبکہLeh میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ اور بارہ مولہ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں بائیس، Leh آٹھ، اننت ناگ اور شوپیاں میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.