Friday, 26 April 2024, 06:21:20 am

مزید خبریں

 
پلوامہ میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی
June 26, 2019

File Photo

مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔

بھارتی فوجیوں نے ضلع ترال کے علاقے Branpathri خلیل میں محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ ادھر جموں کے ضلع رام بن میں دریائے چناب میں ایک گاڑی گرنے سے کم سے کم تین طلبا ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.