Thursday, 02 May 2024, 03:08:25 am
ایران سے جوہری معاہدہ پرمذاکرات میں تاخیرپرخاموش نہیں بیٹھیں گے:امریکہ
November 25, 2021

امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے اگلے ماہ شروع ہونے والے مذاکرات میں تاخیر پر وہ خاموش نہیں بیٹھے گا۔امریکہ کے مذاکرات کارROB MALLEYنے صحافیوں کو بتایا کہ اگر ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے تو امریکہ بھی مثبت ردعمل دے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.