Saturday, 27 April 2024, 09:15:46 am
این سی او سی کا کورونا وائرس پھیلاﺅ کی روک تھام کیلئے عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ
February 25, 2021

نیشنل کمانڈآپریشن سنٹرنے کووناوائرس وباءکے پھیلاﺅ کی روک تھام کے لئے عائدپابندیوں میں نرمی کرنے کافیصلہ کیاہے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تفریحی مقامات اورتجارتی سرگرمیوں پر اوقات کی پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔اِن ڈورشادی بیاہ کی تقریبات کی پندرہ مارچ سے اجازت دی جائے گی جبکہ کروناوائرس سے متعلق قواعدوضوابط پرسختی سے عملدرآمدکرناہوگا۔دوسری جانب پاکستان سپرلیگ میں شائقین کی تعداد میں بیس فیصد سے پچاس فیصدتک اضافہ کیاگیاہے۔سماجی فاصلہ، ماسک کااستعمال ناگزیرہوگاجبکہ سمارٹ لاک ڈاﺅن کی حکمت عملی کویقینی بنایاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.