Sunday, 19 May 2024, 12:13:13 pm
امریکہ میں تباہ کن سمندری طوفان کے باعث تین ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ
September 24, 2023

امریکہ میں تباہ کن سمندری طوفان OPHELIA کے باعث تین ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے ۔

طویل دورانیے کی بارشوں کے پیش نظر سفر سے متعلق ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.