Thursday, 02 May 2024, 03:06:16 am
پاکستان اور چین کے درمیان آٹھویں سالانہ مشترکہ فضائی مشقوں ''شاہین آٹھ،، کاآغاز
August 24, 2019

پاکستان اور چین کی فضائیہ کی آٹھویں سالانہ مشترکہ مشقیں ''شاہین آٹھ،، شمال مغربی چین میں شرو ع ہوگئی ہیں ۔ان مشترکہ مشقوں کی مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کی فضائیہ کا تربیتی معیار بہتر بنانا ہے ۔مشقوں کے انعقاد سے بالعموم دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات بڑھانے اور بالخصوص دونوں ملکوں کی فضائیہ کے باہم ملکر کام کرنے کا طریقہ کار وضع کرنے میں بھی مدد ملے گی ۔گزشتہ سال دونوں دیرینہ دوست ملکوں کی فضائیہ کے درمیان مشترکہ تربیت پاکستان میں منعقد ہوئی تھی جوایک سال چین اور دوسرے سال پاکستان میں انعقاد کی بنیاد پر ہرسال منعقد ہوتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.