Sunday, 19 May 2024, 01:12:57 pm
کامیڈین گلوکارو اداکاررنگیلاکی اٹھارہویں برسی منائی گئی
May 24, 2023

کامیڈین گلوکاراورفلمی اداکاررنگیلاکی اٹھارہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔رنگیلاجن کااصل نام محمدسعیدخان تھاخیبرپختونخواکے ضلع کرم کے علاقے پاراچنار میں یکم جنوری انیس سو سینتیس کو پیدا ہوئے۔ان کی مشہورفلم ''دیااورطوفان'' اداکاراورڈائریکٹرکی حیثیت سے ایک نمایاں کام تھا۔رنگیلاکاانتقال دوہزارپانچ میں آج کے روزاڑسٹھ برس کی عمرمیں ہوا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.