Thursday, 31 October 2024, 01:00:00 am
 
نادرا نے لوگوں کی آسانی کیلئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرادی
March 24, 2023

نادرا نے لوگوں کی آسانی کیلئے شناختی کارڈز اور دستاویزات بنوانے کے بارے میں پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرائی ہے۔شہریوں کو اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانے کیلئے نادرا کے دفاتر جانے اور لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی۔اِس ایپ کے ذریعے جن شناختی دستاویزات کی درخواست کی جائے گی وہ درخواست دہندگان کو ان کے گھر پر فراہم کی جائیں گی۔