Wednesday, 15 January 2025, 05:03:36 pm
 
لاہورمیں پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب کا عمل جاری
February 24, 2024

فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے اسمبلی کا اجلاس لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔

انتخاب اسمبلی چیمبرز میں خفیہ رائے شماری سے ہورہا ہے۔