Thursday, 02 May 2024, 02:43:38 am
خلیج تعاون کونسل کا خطے کی سلامتی و استحکام سے متعلق مذاکرات میں تنظیم کی شمولیت ناگزیر بنانے پر زور
February 24, 2021

خلیج تعاون کونسل نے خطے کی سلامتی و استحکام سے متعلق کسی طرح کے بھی مذاکرات میں تنظیم کی شمولیت ناگزیر بنانے پر زور دیا ہے۔

خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نائف فلاح مبارک الحجرف نے ریاض میں یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا کہ خلیج تعاون کونسل کو ایران کے ایٹمی معاہدے سے متعلق مذاکرات کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.