قومی اسمبلی کااجلاس آج سہ پہرپانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی مفاد کے امورپربحث کی جائے گی۔