Friday, 26 April 2024, 07:37:41 am

مزید خبریں

 
جموں و کشمیر کے عوام وادی کو بی جے پی سے محفوظ رکھنے کیلئے نفرت کیخلاف لڑیں:فاروق عبداللہ
October 22, 2021

فائل فوٹو

جموں میں پارٹی کارکنوں سے باتیں کرتے ہوئے فاروق عبد اﷲ نے کشمیری عوام پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی سے محفوظ رکھنے کیلئے نفرت کے خلاف لڑیں اور خبر دار کیا کہ اگر بھارت میں نفرت بڑھنے کا سلسلہ جاری رہا تو بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے نہیں روکا جاسکتا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.