Thursday, 02 May 2024, 03:05:14 am
اردن کااسرائیل کے ساتھ دوعلاقوں کی لیزختم کرنے کافیصلہ
October 22, 2018

File Photo

اردن نے کہاہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ دوعلاقوں کی لیزختم کرنے کافیصلہ کیاہے جس پر دونوں ملکوں کے درمیان1994ء کے امن معاہدے کی توسیع میں اتفاق کیاگیاتھا۔

اردن کے شاہ عبداللہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ یہ علاقے اردن کے لئے انتہائی اہم ہیں اور یہ فیصلہ ہماری اس دلچسپی کی بنیاد ہے کہ قوم اور عوام کے لئے کیا ضروری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.