Sunday, 28 April 2024, 08:47:45 pm
پاکستان چینی منڈیوں سے استفادہ کیلئے پانڈہ بانڈز جاری کرے گا
March 22, 2024

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان چینی منڈیوں سے استفادہ کرنے کیلئے رواںبرس تیس کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈہ بانڈز جاری کرے گا۔

انہوں نے بلوم برگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ چین دنیا کیدوسری بڑی بانڈ مارکیٹ ہے اور چینی سرمایہ کار پانڈہ بانڈز سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ابتدائی طور پر 25کروڑ سے تیس کروڑ ڈالر کے بانڈز جاری کیے جائیں گے اور اگلے مرحلے میں پانڈہ بانڈز کے حجم میں اضافہ کیا جائے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.