Saturday, 27 April 2024, 07:01:17 pm
چین کے لئے پاکستانی برآمدات رواں سال چھیالیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
March 22, 2024

چین کے لئے پاکستانی برآمدات رواں سال کے ابتدائی دو مہینوں جنوری اور فروری میں چھیالیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔عوامی جمہوریہ چین کے کسٹمز کے محکمے کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق چین کے لئے پاکستانی برآمدات میں سال 2024ء کے پہلے دو ماہ کے دوران چار اعشاریہ چھ نو فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.