Saturday, 11 May 2024, 07:33:36 am
حکومت نے قومی معیشت میں بہتری کیلئے اخراجات میں نمایاں کمی کی ،وزیر خزانہ
February 21, 2021

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف معیشت کے فروغ کیلئے مشکل فیصلے کیئے ہیں اور حکومتی اخراجات میں نمایاں کمی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ امیر لوگوں پر ٹیکس لگائے گئے ہیں اور پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات کے باعث ٹیکس وصولی میں17فیصد اضافہ ہوا ہے۔وزیر نے کہا کہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کے باعث زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوا ترسیلات زر کو قانونی طریقے سے منگوانے کیلئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.