Wednesday, 08 May 2024, 10:59:20 pm
کراچی اور سندھ کے دیگر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں
May 20, 2018

 کراچی اور سندھ کے دیگر حصے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں جو مزید پانچ سےچھ روز جاری رہنے کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں چلنے والی سمندری ہواجمعے تک بحال ہوجائے گی جس سے درجہ حرارت معمول پر آجائے گا۔

 ادھر حکومت نے گرمی کی لہر سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لئے شہر میں ہیٹ سٹروک سنٹر فعال کردئیے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.