Friday, 26 April 2024, 06:12:26 pm
نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کا کل سے آغاز
May 18, 2019

سٹیٹ بینک نے عید کے موقع پر عوام کے لئے نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کی غرض سے مختصر پیغامات کی سروس کا دوبارہ آغاز کیا ہے۔

نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں، ای برانچز اور ایس بی پی، بی ایس سی کے سولہ فیلڈ دفاتر میں دستیاب ہوں گے۔اس سروس کے لئے کل (اتوار) سے بکنگ شروع ہو گی جبکہ موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجراء پیر سے شروع ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.