Wednesday, 01 May 2024, 12:18:50 am
متحدہ عرب امارات میں شدید بارشیں،پروازوں کاشیڈول بری طرح متاثر
April 17, 2024

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے سڑکوں پرٹریفک کی روانی اور پروازوں کاشیڈول بری طرح متاثرہواہے۔

متحدہ عرب امارات میں طوفان کے پیش نظرنجی سکول پہلے ہی بندکردیئے گئے تھے اور سرکاری ملازمین کوگھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی۔ادھرپڑوسی ملک اومان میں شدید سیلاب کے باعث جاں بحق افرادکی تعدادبڑھ کراٹھارہ ہوگئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.