Tuesday, 30 April 2024, 08:39:32 pm
امریکہ،چین کے دفاعی امور پر تفصیلی مذاکرات
April 17, 2024

امریکہ اور چین نے تقریباً اٹھاہ ماہ بعد دفاعی امور پر پہلی بار تفصیلی مذاکرات کیے ہیں۔

پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے اپنے چینی ہم منصبDong Jun سے بات چیت کی۔

انہوں نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کے علاوہ علاقائی عالمی سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.