Friday, 26 April 2024, 09:07:12 am

مزید خبریں

 
کل جماعتی حریت کانفرنس کی بھارتی فوج کی جانب سےچھاپوں اورنوجوانوں کی گرفتاریوں کی سخت مذمت
April 17, 2018

 مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوج کی جانب سے مختلف مقامات پر رات کے وقت چھاپوں اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کی سخت مذمت کی ہے۔

 حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج کی طرف سے نوجوانوں کے خلاف غیر انسانی اور اوچھے ہتھکنڈے انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کےلئےا ستعمال کئے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.