Tuesday, 23 April 2024, 03:50:44 pm
سینیٹ کی گولڈن جوبلی،سٹیٹ بینک نے50 روپے کا سکہ جاری کر دیا
March 17, 2023

سٹیٹ بینک نے سینٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔یہ سکہ آج سے سٹیٹ بینک سروسز کارپوریشنز کے تمام فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کائونٹرز کے ذریعے آج سے جاری کیا جارہا ہے۔یہ سکہ گول شکل کا ہے اور اس کا سائز30 ملی میٹر اور وزن ساڑھے تیرہ گرام ہے جبکہ اس کے اجزاء تانبے اور نیکل پر مشتمل ہیں جس میں75 فیصد تابنا اور25 فیصد نیکل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.