Friday, 26 April 2024, 11:02:58 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں سخت فوجی محاصرہ آج 135ویں روز بھی جاری
December 17, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی محاصرہ اوردسری پابندیاں آج مسلسل 135ویں روز بھی جاری ہیں۔مقبوضہ وادی میں دفعہ144کے تحت سخت پابندیاں عائد ہیں اور انٹرنیٹ اور پری پیڈموبائل فون سروسز بھی معطل ہیں جس کے باعث وادی میں عوام کوشدیدمشکلات کاسامناہے۔دوسری طرف بھارتی جیلوں میں غیرقانونی طورپرقیدہزاروں کشمیریوں کے رشتہ داران کی حالت زارسے لاعلم ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.