Saturday, 27 April 2024, 09:54:12 am
وزیرخارجہ یو اے ای میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے متعلق فورم میں شرکت کرینگے
November 16, 2018

 فائل فوٹو

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دوروزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات میں ہیں جہاں وہ نویں Sir Bani Yas فورم میں شرکت کریں گے۔

مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ فورم میں شرکت کررہے ہیں جس میں مشرقی وسطیٰ کی صورتحال سے متعلق معاملات پر غور کیاجائے گا۔

دورے کے دوران وزیرخارجہ متحدہ عرب امارات اوردیگرملکوں کی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.