Thursday, 02 May 2024, 03:03:23 am
عالمی عدالت ِ انصاف کلبھوشن یادیو مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی
July 17, 2019

عالمی عدالت ِ انصاف کلبھوشن یادیو مقدمے کا فیصلہ آج (بدھ)سنائے گی۔

اٹارنی جنرل کی سربراہی میں پاکستانی ٹیم فیصلہ سننے کیلئے ہیگ پہنچ گئی ہے۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل بھی پاکستانی ٹیم میں شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.