Saturday, 27 April 2024, 09:50:37 am
جے ایف 17 تھنڈرکے بلاک تھری ویر ینٹ کی تیاری رواں سال شروع ہوگی،سربراہ پاک فضائیہ
May 16, 2019

پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ بلاک تھری ساخت کے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی تیاری اس سال شروع ہوجائے گی۔

 ہفت روزہ جریدےJanes Defense کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان طیاروں میں چین کے نئے ریڈار استعمال کئے جائیں گے۔

 فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس اگلے ماہ تک پاک فضائیہ کو کثیرجہتی جے ایف 17 بلاک ٹو لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.