Friday, 26 April 2024, 09:23:29 am

مزید خبریں

 
بھارتی پولیس نے جموں وکشمیر سالوویشن موومنٹ کے 22 کارکن گرفتار کر لئے
April 16, 2019

مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر سالوویشن موومنٹ نے کہا ہے کہ بھارتی پولیس نے بھارت کے نام نہاد پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں اس کے بائیس کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سری نگر میں تنظیم کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کشمیر میں بھارتی پولیس نے بارہ سےزائد کارکنوں کو حراست میں لیا جبکہ پانچ کارکنوں کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کےتحت گرفتار کیاگیا۔

ترجمان نے کہا کہ حریت اور مذہبی رہنماؤں کے مقبوضہ کشمیر سے باہر منتقل کرنا، غیر جمہوری اورغیر انسانی کارروائی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.