Thursday, 02 May 2024, 02:36:17 am
قازقستان، پُرتشدد ہنگاموں میں 225افراد ہلاک
January 16, 2022

قازقستان میں ایندھن کی قیمتوں پر ہونے والے پرامن مظاہروں کے بعد پُرتشدد ہنگاموں میں دوسوپچیس افرادہلاک ہوگئے۔

ریاستی پراسیکیوٹرکے ترجمان نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اورفوج کے انیس اہلکاربھی شامل ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.