Thursday, 02 May 2024, 02:46:48 am
طلبہ نےدیامربھاشامہمندڈیموں کےفنڈکےلئے46لاکھ 88ہزارروپےکاچیک پیش کردیا
January 16, 2019

وفاقی حکومت کے تعلیمی اداروں کے طلبہ کے ایک وفد نے سپریم کورٹ اور وزیراعظم پاکستان دیامر بھاشا و مہمند ڈیموں کے فنڈ کے لئے 46 لاکھ 88 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیک وصول کیا اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے طلبہ کا شکریہ ادا کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.